26 اکتوبر 2011 - 20:30

جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں ملا نذیر گروپ کے 5 سینئر طالبان کمانڈر ہلاک ہو گئے.

ابنا: حملے میں ملا نذیر کے بھائی کی ہلاکت کی اطلاع بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے کا حملہ تحصیل برمل کے علاقہ اعظم ورسک میں کیاگیا ،حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے دو میزائیل فائر کیے گئے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ میزائل حملے میں مقامی طالبان کمانڈر ملا نذیر کے چھوٹے بھائی عمر وزیر کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110